خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

حکومت برآمدکنند گان کو تمام سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات میں اضافے کیلئے کاروباری افراد اور برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ آج (ہفتہ) لاہور میں ایک اجلاس کی…

حکومت برآمدکنند گان کو تمام سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات میں اضافے کیلئے کاروباری افراد اور برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

آج (ہفتہ) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔

محمد شہباز شریف نے کہا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے فروغ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا تاکہ برآمدات کے شعبے میں وسعت کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع بھی بڑھیں۔

وزیراعظم نے وفاقی وزرا برائے تجارت، صنعت و پیداوار اور قومی غذائی تحفظ کو مختلف صنعتی و تجارتی شہروں میں برآمد کنندگان کے پاس خود جانے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ کولڈ چین اور صنعت و تجارت سے منسلک دیگر شعبوں کے فروغ کیلئے صوبوں سے روابط مزید بہتر بنائے جائیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں