728 x 90

پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے سال 2026 کے انتخابات کے لئے شیڈول جاری کر دیا گی

پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے سال 2026 کے انتخابات کے لئے شیڈول جاری کر دیا گی

پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے سال 2026 کے انتخابات کے لئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن کے ممبران سینئر جرنلسٹس سید قلب عباس بخاری، ڈاکٹر منظور احمد عابد کھرل اور محمد اختر سجاد کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پریس کلب اور

پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے سال 2026 کے انتخابات کے لئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن کے ممبران سینئر جرنلسٹس سید قلب عباس بخاری، ڈاکٹر منظور احمد عابد کھرل اور محمد اختر سجاد کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پریس کلب اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس کے الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی آج 5 جنوری سے 7 جنوری تک حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ کسی بھی عہدے پر الیکشن لڑنے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 جنوری مقرر کی گئی ہے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لئے 12 جنوری اور کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لئے 13 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ امیدواران کی حتمی فہرست 14 جنوری کو جاری کی جائے گی جبکہ پولنگ 20 جنوری بروز منگل کو پریس کلب جھنگ میں ہو گی

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos