مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے،کوٹ دیوان ملتان روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو پیچھے ٹکر ماردی میاں بیوی جاں بحق، ریسکیو کے مطابق حادثے میں خاکی لکھی شورکوٹ کے 65 سالہ انور حسین اور ان کی بیوی 45 سالہ شاہدہ پروین موقع پر دم توڑ گئے۔ چک نور شاہ
مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے،کوٹ دیوان ملتان روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو پیچھے ٹکر ماردی میاں بیوی جاں بحق، ریسکیو کے مطابق حادثے میں خاکی لکھی شورکوٹ کے 65 سالہ انور حسین اور ان کی بیوی 45 سالہ شاہدہ پروین موقع پر دم توڑ گئے۔
چک نور شاہ دربار کے قریب موٹر سائیکل سوار سلپ ہوکر مٹی سے بھری ٹرالی سے ٹکرا حادثے میں 55 سالہ سکینہ بی بی موقع پر ہی دم توڑ گئی


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *