خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں سکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے تیرہ خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے مقام کو
خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں سکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے تیرہ خوارج کو ہلاک کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے مقام کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دس خوارج مارے گئے۔
سکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع بنوں میں خفیہ اطلاع پر ایک اور کارروائی میں تین خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *