خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور لیبیا کا مختلف شعبوں میں دوستانہ تعلقات مستحکم بنانے میں دلچسپی کااظہارحکومت دکاندار آسان ٹیکس سکیم کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرے گی، بلال اظہر کیانیوزیر خزانہ کا کوپ31 ایکشن ایجنڈے کیلئے پاکستان کی حمایت کا اظہارپاکستان، روس اور پاکستان،عمان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ مشقیں شروعکراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابیپاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اگست میں 316 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، خرم شہزادگلگت بلتستان کی منیشہ علی نے انگولا میں انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیاایشیائی کھیلوں میں پاکستان نے خواتین کے کرکٹ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
پاکستان

فرانس نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا

فرانس کے دفاع اورقومی سلامتی کے بارے میں سیکرٹری جنرل نکولس روش نے چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے آج راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات…

فرانس نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا

فرانس کے دفاع اورقومی سلامتی کے بارے میں سیکرٹری جنرل نکولس روش نے چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے آج راولپنڈی میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور دفاع و سلامتی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

فیلڈ مارشل نے دوطرفہ روابط مضبوط بنانے اور دفاعی و سلامتی پر مبنی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

نکولس روش نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے میں فرانس کی دلچسپی کا بھی اظہار کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں