خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور لیبیا کا مختلف شعبوں میں دوستانہ تعلقات مستحکم بنانے میں دلچسپی کااظہارحکومت دکاندار آسان ٹیکس سکیم کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرے گی، بلال اظہر کیانیوزیر خزانہ کا کوپ31 ایکشن ایجنڈے کیلئے پاکستان کی حمایت کا اظہارپاکستان، روس اور پاکستان،عمان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ مشقیں شروعکراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابیپاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اگست میں 316 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، خرم شہزادگلگت بلتستان کی منیشہ علی نے انگولا میں انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیاایشیائی کھیلوں میں پاکستان نے خواتین کے کرکٹ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں پاکستان نے خواتین کے کرکٹ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

ایشیائی کھیلوں میں خواتین کے کرکٹ مقابلوں میں آج جاپان کے شہر نِس شین میں پاکستان نے بنگلہ دیش کواکتیس رنز سے ہرا کرتیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے…

ایشیائی کھیلوں میں پاکستان نے خواتین کے کرکٹ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

ایشیائی کھیلوں میں خواتین کے کرکٹ مقابلوں میں آج جاپان کے شہر نِس شین میں پاکستان نے بنگلہ دیش کواکتیس رنز سے ہرا کرتیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چھیالیس رنزکا ہدف دیا۔

جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ بیس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پرایک سوچودہ رنز بنا سکی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں