خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیر خزانہ اور انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا تجارت کو وسعت دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیالبرطانیہ : پاک فوج نے مشق کیمبرین پیٹرول 2026ء میں سلور میڈل اپنے نام کرلیایورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا لبنان میں ایک نیا معاون مشن قائم کرنے پر اتفاقنائب وزیراعظم کا روس کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر زورپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،خیبر پختونخوامیں ایمرجنسی، گورنر راج کے نفاذ کی منظوریپشاور میں نجی اسکول کی عمارت منہدم، 35 افراد جاں بحق، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ؛ امدادی کارروائیاں جاریاے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا کنٹرول روم کا دورہ، عملے کی حاضری اور ڈیوٹی روسٹر چیک کرنے کے ساتھ عوامی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایتجھنگ ڈیزرٹ جیپ ریلی: ڈی ٹی او سعید اختر دھولکہ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ محمد جاوید ڈھڈھی کا روٹ کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ
بین الاقوامی

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا لبنان میں ایک نیا معاون مشن قائم کرنے پر اتفاق

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے لبنان میں ایک نیا معاون مشن قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد ملک کی فوج اور داخلی سلامتی کے اداروں کو مشاورت اور تربیت فراہم…

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا لبنان میں ایک نیا معاون مشن قائم کرنے پر اتفاق

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے لبنان میں ایک نیا معاون مشن قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد ملک کی فوج اور داخلی سلامتی کے اداروں کو مشاورت اور تربیت فراہم کرنا ہے۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے ایک بیان میں کہا کہ اس مشن کی ابتدائی مدت تین سال ہوگی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں