خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیںاسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقررسی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیسہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گےفائٹر شہباز مری نے قازقستان میں نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیاپاکستان نے شہری ہلاکتوں سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کردیےجنوبی غزہ میں بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی حملہ، تین فلسطینی شہیدملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
معیشت

سی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی صدارت میں ہوا، جس میں قومی معیشت کے اہم شعبوں کو مضبوط بنانے اور حکومت کے اصلاحاتی…

سی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی صدارت میں ہوا، جس میں قومی معیشت کے اہم شعبوں کو مضبوط بنانے اور حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد تیز کرنے کے لیے مختلف ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں چالیس ارب نوے کروڑ روپے مالیت کے دس منصوبوں کی منظوری دی گئی، جبکہ ایک سو بہتر ارب پچیس کروڑ روپے مالیت کے مزید تین بڑے منصوبے حتمی غور کے لیے قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی کو بھیجنے کی سفارش کی گئی۔

تعلیم و تربیت، اعلیٰ تعلیم، ذرائع ابلاغ، توانائی، ٹرانسپورٹ و مواصلات اور آبی وسائل جیسے اہم شعبوں میں منصوبوں کی منظوری دی گئی اور ان کی سفارش کی گئی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں