خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیںاسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقررسی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیسہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گےفائٹر شہباز مری نے قازقستان میں نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیاپاکستان نے شہری ہلاکتوں سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کردیےجنوبی غزہ میں بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی حملہ، تین فلسطینی شہیدملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
معیشت

اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقرر

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ میں پچاس بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرتے ہوئے اسے بارہ فیصد کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے…

اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقرر

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ میں پچاس بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرتے ہوئے اسے بارہ فیصد کر دیا ہے۔

اس بات کا اعلان اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے آج کراچی میں ایک نیوز کانفرنس میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ کمیٹی نے ستمبر میں گزشتہ اجلاس کے بعد سے اب تک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی بحرانوں کے دوران درپیش چیلنجز پر موثر انداز میں قابو پایا۔

گورنر نے کہا کہ خطے میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں