انڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا
ایشین کرکٹ کونسل کے تحت انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے ایشیاء کپ دو ہزار چھبیس کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان کل عمان میں کھیلا جائے گا۔ میچ دن دس…

ایشین کرکٹ کونسل کے تحت انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے ایشیاء کپ دو ہزار چھبیس کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان کل عمان میں کھیلا جائے گا۔
میچ دن دس بجے شروع ہوگا۔
پاکستان نے ٹورنامنٹ میںمسلسل تین کامیابیاں حاصل کیں۔
دوسرا سیمی فائنل کل بھارت اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔


