خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیاوزیراعظم کا کمزور معیشتوں کے لیے گرانٹ پر مبنی مالی معاونت اور موسمیاتی فنڈز میں اضافے پر زورڈی ٹی او جھنگ مسعود احمد کی ایچ ٹی وی اور کمرشل ٹریکٹر لائسنس کے امیدواروں کو بریفنگ
جھنگ

ڈی ٹی او جھنگ مسعود احمد کی ایچ ٹی وی اور کمرشل ٹریکٹر لائسنس کے امیدواروں کو بریفنگ

جھنگ: ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ مسعود احمد نے ایچ ٹی وی (HTV) اور کمرشل ٹریکٹر ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے آنے والے امیدواروں کو لائسنس کے اجراء کے طریقہ کار اور ڈرائیونگ ٹیسٹ…

ڈی ٹی او جھنگ مسعود احمد کی ایچ ٹی وی اور کمرشل ٹریکٹر لائسنس کے امیدواروں کو بریفنگ

جھنگ: ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ مسعود احمد نے ایچ ٹی وی (HTV) اور کمرشل ٹریکٹر ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے آنے والے امیدواروں کو لائسنس کے اجراء کے طریقہ کار اور ڈرائیونگ ٹیسٹ کے مختلف مراحل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

اس موقع پر ڈی ٹی او مسعود احمد نے امیدواروں کو ای سائن ٹیسٹ (E-Sign Test) اور روڈ ٹیسٹ (Road Test) کے طریقہ کار سے آگاہ کیا اور ہدایت کی کہ روڈ ٹیسٹ شروع کرنے سے قبل سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے تمام مراحل سو فیصد شفافیت اور میرٹ کی بنیاد پر مکمل کیے جاتے ہیں۔

ڈی ٹی او جھنگ نے کہا کہ ٹریفک پولیس شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے سلسلے میں شفاف اور بہتر سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ شاہرات پر محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے بھی اقدامات کر رہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں