خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیرسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے امریکہ کو 1-5 سے شکست دے دیپی سی بی کا 38 کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلانایس آئی ایف سی اجلاس، صحت اور دواسازی کی صنعت کو بہتر بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیالخالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل کی سازش،بھارتی شہری نکھل گپتا کو امریکہ میں انیس سال سے زائد قید کی سزاافغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہو گیاامریکہ اور ایران کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے قائل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، اسحاق ڈاروزیراعظم کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت
معیشت

ایس آئی ایف سی اجلاس، صحت اور دواسازی کی صنعت کو بہتر بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، وزیرصحت مصطفی کمال اور ایس آئی ایف سی کے قومی رابطہ کار نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ اجلاس میں پاکستان کے صحت…

ایس آئی ایف سی اجلاس، صحت اور دواسازی کی صنعت کو بہتر بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، وزیرصحت مصطفی کمال اور ایس آئی ایف سی کے قومی رابطہ کار نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔

اجلاس میں پاکستان کے صحت کے شعبے اور دوا سازی کی صنعت کو بہتر بنانے کیلئے اہم اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں ادویات کی قیمتوں اور برآمدات کے فروغ کیلئے فارما ایکسپورٹ کونسل کے قیام پر بھی غور کیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں