خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
بند دروازوں کے پیچھے تشدد: گھریلو تشدد کے بارے میں وہ حقائق جنہیں معاشرہ دیکھنے سے قاصر ہےجھنگ: حویلی لعل کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 14 سالہ لڑکے سمیت 3 افراد زخمیپاکستان کو مقدس مذہبی مقامات کا مرکز ہونے پر فخر ہے: عطاء اللہ تارڑمعاشی اصلاحات سے سرمایہ کاری اور عالمی اعتماد میں اضافہپاکستان میں ماہی گیری شعبے کی مجموعی پیداوار 6 لاکھ 42 ہزار 180 میٹرک ٹن تک پہنچ گئیباچا خان ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی دینے والا دہشت گرد خمیم تین ساتھیوں سمیت ہلاکویسٹ انڈیز ٹور کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلانیمن کی مسلح افواج کی حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائیاں جاری
بین الاقوامی

یمن کی مسلح افواج کی حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائیاں جاری

یمن کی مسلح افواج نے فجرِ یمن مہم کے تحت حوثی ملیشیا کے خلاف چھ سو پچاس سے زائد کارروائیاں کی ہیں۔ یمنی فوج کے ترجمان کے مطابق ان کارروائیوں میں حوثی ملیشیا کے…

یمن کی مسلح افواج کی حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائیاں جاری

یمن کی مسلح افواج نے فجرِ یمن مہم کے تحت حوثی ملیشیا کے خلاف چھ سو پچاس سے زائد کارروائیاں کی ہیں۔

یمنی فوج کے ترجمان کے مطابق ان کارروائیوں میں حوثی ملیشیا کے ایک سو سے زائد جنگجو ہلاک یا زخمی ہوئے جبکہ چھہتر گاڑیاں تباہ کر دی گئیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں