خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان کو مقدس مذہبی مقامات کا مرکز ہونے پر فخر ہے: عطاء اللہ تارڑمعاشی اصلاحات سے سرمایہ کاری اور عالمی اعتماد میں اضافہپاکستان میں ماہی گیری شعبے کی مجموعی پیداوار 6 لاکھ 42 ہزار 180 میٹرک ٹن تک پہنچ گئیباچا خان ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی دینے والا دہشت گرد خمیم تین ساتھیوں سمیت ہلاکویسٹ انڈیز ٹور کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلانیمن کی مسلح افواج کی حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائیاں جاریمصر میں پیٹرولیم مصنوعات سے بھری گاڑی میں آتشزدگی، 31 افراد ہلاک، 21 زخمیوزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے محفوظ دوا ایپ کا افتتاح کر دیا
متفرق

باچا خان ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی دینے والا دہشت گرد خمیم تین ساتھیوں سمیت ہلاک

باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی پر مبنی ویڈیو جاری کرنے والا خارجی خمیم عرف رؤف خیبری باڑہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مارا گیا ہے۔ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر…

باچا خان ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی دینے والا دہشت گرد خمیم تین ساتھیوں سمیت ہلاک

باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی پر مبنی ویڈیو جاری کرنے والا خارجی خمیم عرف رؤف خیبری باڑہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مارا گیا ہے۔

خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے اس آپریشن کے دوران فورسز نے انتہائی مطلوب خارجی خمیم کو تین دیگر خوارج سمیت ہلاک کر دیا۔

ذرائع کے مطابق خارجی رؤف خیبری سکیورٹی فورسز اور شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گرد حملوں میں ملوث تھا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں