خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: حویلی لعل کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 14 سالہ لڑکے سمیت 3 افراد زخمیپاکستان کو مقدس مذہبی مقامات کا مرکز ہونے پر فخر ہے: عطاء اللہ تارڑمعاشی اصلاحات سے سرمایہ کاری اور عالمی اعتماد میں اضافہپاکستان میں ماہی گیری شعبے کی مجموعی پیداوار 6 لاکھ 42 ہزار 180 میٹرک ٹن تک پہنچ گئیباچا خان ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی دینے والا دہشت گرد خمیم تین ساتھیوں سمیت ہلاکویسٹ انڈیز ٹور کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلانیمن کی مسلح افواج کی حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائیاں جاریمصر میں پیٹرولیم مصنوعات سے بھری گاڑی میں آتشزدگی، 31 افراد ہلاک، 21 زخمی
جھنگ

جھنگ: حویلی لعل کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 14 سالہ لڑکے سمیت 3 افراد زخمی

جھنگ: حویلی لعل مدولی روڈ پر روڈ کراس کرتے ہوئے دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 سالہ لڑکے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے…

جھنگ: حویلی لعل کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 14 سالہ لڑکے سمیت 3 افراد زخمی

جھنگ: حویلی لعل مدولی روڈ پر روڈ کراس کرتے ہوئے دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 سالہ لڑکے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم نے قریبی ایمبولینس روانہ کردی۔

ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جھنگ منتقل کردیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں 14 سالہ مبشر ولد تصور، 22 سالہ شفیق ولد شاہمند اور 24 سالہ جمشید ولد اخلاق شامل ہیں۔ تینوں زخمیوں کا تعلق حویلی لعل جھنگ سے ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں