خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
احد چیمہ کا نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول مزید بہتر بنانے کے عزم کا اعادہایشیائی ترقیاتی بینک کی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پانی اور زرعی نظام بہتر بنانے کے لیے 46 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے قرضوں کی منظوریامریکہ کی متعدد ریاستیں شدید طوفان کی لپیٹ میں، معمولاتِ زندگی متاثرترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی صنعت میں تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخطاعظم نذیر تارڑ نے کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے قومی فریم ورک کا اجرا کر دیاوزیراعظم کی ایس ایم ایز کے لیے بینک فنانسنگ کے طریقہ کار کو آسان بنانے کی ہدایتجھنگ میں بھٹہ مزدوروں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ، آٹھ ماہ سے ڈی وی سی اجلاس نہ بلانے پر تشویشجھنگ میں گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالیوں کی چیکنگ، ریفلیکٹر ٹیپس اور بیک لائٹس کے بغیر چلنے والی ٹرالیوں کے چالان، متعدد بند
بین الاقوامی

ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی صنعت میں تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ترکیہ اور سعودی عرب نے دفاعی صنعت کے شعبے میں تعاون مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں ترکیہ…

ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی صنعت میں تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ترکیہ اور سعودی عرب نے دفاعی صنعت کے شعبے میں تعاون مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں ترکیہ کی دفاعی صنعتوں کے سربراہ ہالوک گورگن نے امید ظاہر کی کہ یہ معاہدہ دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا اور دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند رہے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں