خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
متفرق

ضلع بھر میں سرکاری زمینیں قابضین سے واگزار کروا کر نیلامی کروائی جا رہی ہے

ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کا سرکاری زرعی زمینوں کی نیلامی کے حوالے سے اہم اقدام جاری ہے، ضلع بھر میں سرکاری زمینیں قابضین سے واگزار کروا کر نیلامی کروائی جا رہی ہے۔ابتک تحصیل…

ضلع بھر میں سرکاری زمینیں قابضین سے واگزار کروا کر نیلامی کروائی جا رہی ہے

ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کا سرکاری زرعی زمینوں کی نیلامی کے حوالے سے اہم اقدام جاری ہے، ضلع بھر میں سرکاری زمینیں قابضین سے واگزار کروا کر نیلامی کروائی جا رہی ہے۔ابتک تحصیل جھنگ میں 56 الاٹوں، اٹھارہ ہزاری میں 106، شورکوٹ میں 44 اور تحصیل احمدپور سیال میں 35 الاٹوں کی نیلامی کروائی گئی۔اسسٹنٹ کمشنرز اپنی نگرانی میں شفافیت اور میرٹ پر نیلامی کا عمل کروا رہے ہیں۔گزشتہ سالوں سے فی ایکڑ نیلامی ریٹ بھی بڑھایا گیا ہے۔۔گزشتہ سال کی نسبت 7 کروڑ 48 لاکھ سے زائد ریٹ پر بولی کا عمل ہوا ہے۔گاوں اور موضع جات میں نیلامی کے حوالے سے لوگوں کو ریونیو سٹاف,نمبرار,چوکیدار اور اعلانات کروا کے آگاہ بھی کیا جا رہا ہے۔
عوام الناس سے التماس ہے کہ اگر کسی سرکاری الاٹ/زمین کی نیلامی نہیں ہو رہی یا سرکاری زمین نیلامی شیڈول میں شامل نہ ہے تو اس حوالے سے آگاہ کیا جائے۔سرکاری زرعی زمین پر کوئی شخص ناجائز قابض ہے تو اس حوالے سے بھی بزریعہ واٹس ایپ 8222929-0308 یا ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم نیلامی شکایات سیل 9200109-047 میں شکایت درج کروائی جائے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں