خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
بین الاقوامی

کینیڈا میں سکھوں کے خالصتان تحریک رہنما کے قتل کےخلاف بھارتی سفارتی مشنوں کے سامنے مظاہرے

کینیڈا کے سکھوں نے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے خلاف ٹورنٹو، اوٹاوہ اور انتاریو میں بھارتی سفارتی مشنوں کے سامنے مظاہرے کئے۔ٹورنٹو میں ایک سو مظاہرین نے بھارت کا…

کینیڈا میں سکھوں کے خالصتان تحریک رہنما کے قتل کےخلاف بھارتی سفارتی مشنوں کے سامنے مظاہرے

کینیڈا کے سکھوں نے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے خلاف ٹورنٹو، اوٹاوہ اور انتاریو میں بھارتی سفارتی مشنوں کے سامنے مظاہرے کئے۔ٹورنٹو میں ایک سو مظاہرین نے بھارت کا پرچم نذرِ آتش کیا اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر پر جوتے برسائے۔وینکویر قونصلیٹ کے سامنے بھی دو سو افراد نے مظاہرہ کیا۔اوٹاوہ میں ایک سو سے زائد افراد کے بھارتی ہائی کمشنر کے دفتر کے سامنے جمع ہو گئے اور خالصتان کے زرد پرچم لہرائے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں