خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
کھیل

آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ ،وارم اپ میچ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ ہوگا

آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ کے ایک وارم اپ میچ میں آج حیدر آباد میں پاکستان اور آسٹریلیا ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دو پہر ڈیڑھ…

آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ ،وارم اپ میچ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ ہوگا

آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ کے ایک وارم اپ میچ میں آج حیدر آباد میں پاکستان اور آسٹریلیا ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دو پہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ2023 ء کا پہلا میچ جمعرات کو بھارت کے شہر احمد آباد میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ جمعہ کو حیدر آباد میں نیدرلینڈر کے خلاف کھیلے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں