خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمتوزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مالیات تک رسائی کی رہبر کمیٹی کا اجلاسبین الاقوامی کان کنی ٹیکنالوجی کمپنی کا پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں دلچسپی کا اظہارجرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیاافغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئیشزہ فاطمہ کا ورچوئل دنیا میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
جھنگ

کمشنر سلوت سعید نے جھنگ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ڈویژنل کمشنر سلوت سعید نے جھنگ کا دورہ کیا۔ ڈویژنل کمشنر نے شجرکاری مہم کے تحت جامع چوک پر پودا لگایا۔ اس موقع پر انہوںنے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ موسم برسات…

کمشنر سلوت سعید نے جھنگ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ڈویژنل کمشنر سلوت سعید نے جھنگ کا دورہ کیا۔ ڈویژنل کمشنر نے شجرکاری مہم کے تحت جامع چوک پر پودا لگایا۔ اس موقع پر انہوںنے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ موسم برسات میں 5 لاکھ پودے لگانے پر کام کر رہی ہے۔شجرکاری کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر جھنگ کا اقدام قابل تعریف ہے۔ڈویژنل کمشنر سلوت سعید نے کلمہ چوک پر قائم سہولت ریڑھی بازار کا دورہ کیا۔انہوں نے سہولت بازارمیں فروٹ کے ریٹ کا بھی جائزہ لیا اور ریڑھی بانوں سے روزانہ کی سیل بارے دریافت کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر عوام الناس کو اشیاءخریدونوش کی سستے داموں فراہمی جاری ہے۔سہولت ریڑھی بازار ضلعی انتظامیہ کا انتہائی احسن اقدام ہے۔سہولت بازار میں خریداری کیلئے آئے شہریوں نے بازار میں ریٹ کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا۔بعد ازاں ڈویژنل کمشنر سلوت سعید نے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر و دیگر ضلعی افسران کے ہمراہ حفاظتی بند کے ساتھ ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔انہوںنے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کا جائزہ لیا گیااورفلڈ ریلیف کیمپس میں لائیو سٹاک،ہیلتھ و دیگر محکموں کی جانب سے انتظامات پر بریفنگ لی جبکہ ریسکیو 1122 کی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ اور بریفنگ لی۔سیلابی علاقوں میں فیلڈ ہسپتال کی ورکنگ کو بھی چیک کیا گیا۔ڈویژنل کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نشیبی علاقوں میں سیلاب متاثرین کیلئے بہترین اقدامات کئے گئے ہیں۔دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل کم ہو رہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں