728 x 90

پاکستان بچوں کے حقوق کے تحفظ اور اُن کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے پرُعزم

پاکستان بچوں کے حقوق کے تحفظ اور اُن کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے پرُعزم

پاکستان نے بچوں کے حقوق کے تحفظ اور اُن کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عزم کااعادہ کیا ہے۔ ان خیالات کااظہار بچوں کے حقوق کے قومی کمیشن کی چیئرپرسن عائشہ رضافاروق نے کولمبیا میں بچوں پُر تشدد کے خاتمے کے بارے میں عالمی وزارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ عائشہ رضافاروق نے کہاکہ

پاکستان نے بچوں کے حقوق کے تحفظ اور اُن کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عزم کااعادہ کیا ہے۔

ان خیالات کااظہار بچوں کے حقوق کے قومی کمیشن کی چیئرپرسن عائشہ رضافاروق نے کولمبیا میں بچوں پُر تشدد کے خاتمے کے بارے میں عالمی وزارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

عائشہ رضافاروق نے کہاکہ پاکستان بچوں کے تحفظ کی مربوط خدمات کادائرہ وسیع اور مضبوط بنانے کے ذریعے بچوں کوہرقسم کے تشدد سے محفوظ بنانے کو یقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان بچوں کے تحفظ کے قوانین کو مضبوط اورقابل عمل بنارہا ہے اور حکومت بچوں کے لئے حساس اورذمہ دار اداروں کی تعمیرپربھی توجہ دے گی جو ضرورت مندبچوں کوبروقت مدد فراہم کرنے کے قابل ہو۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos