پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔ آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پر
پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔
آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے اور ایسے واقعات کی شرح خطرناک حد تک زیادہ ہے۔
انہوں نے بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف آواز اٹھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *