خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح کر دیا
پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم، گوگل کے نائب صدر مسٹر ولسن وائٹ، امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر اور دیگر معززین نے مشترکہ طور…

18 August 2026
ڈی پی او جھنگ کی زیرصدارت کرائم میٹنگ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کی ہدایت
جھنگ

ڈی پی او جھنگ کی زیرصدارت کرائم میٹنگ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کی ہدایت

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر، تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور مختلف برانچز کے انچارجز…

18 August 2026
ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ صحت، ڈرگ انسپکٹرز اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران مختلف کیسز…

18 August 2026
یومِ آزادی پر جھنگ میں ہسپتال، دارالامان اور جیل میں تقریبات، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کی شرکت، مریضوں، خواتین، بچوں اور قیدیوں میں تحائف تقسیم
جھنگ

یومِ آزادی پر جھنگ میں ہسپتال، دارالامان اور جیل میں تقریبات، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کی شرکت، مریضوں، خواتین، بچوں اور قیدیوں میں تحائف تقسیم

یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ضلع جھنگ میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال، دارالامان اور ڈسٹرکٹ جیل میں الگ الگ پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن میں ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین اور ڈی…

14 August 2026
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی پروقار تقریب
جھنگ

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی پروقار تقریب

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ کے مرکزی ریسکیو اسٹیشن پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جھنگ سلطان محمود کی قیادت میں جشنِ آزادی کی ایک پروقار اور…

14 August 2026
ضلع کونسل جھنگ میں یوم آزادی کی پروقار تقریب، قومی پرچم کو سلامی اور شہداء کو خراج عقیدت
جھنگ

ضلع کونسل جھنگ میں یوم آزادی کی پروقار تقریب، قومی پرچم کو سلامی اور شہداء کو خراج عقیدت

یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ جھنگ کے زیر اہتمام ضلع کونسل جھنگ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین، ڈی پی او ساجد…

14 August 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں