نیوز ڈیسک
مصنف کی تحریریں

ٹریکٹر ٹرالی نہر میں جا گری، 18 سالہ نوجوان ڈوب گیا
شورکوٹ روڈ پر قائم بروانہ دھروپہ پل کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پکی نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں ٹریکٹر ٹرالی پر سوار 18 سالہ نوجوان…
14 August 2026تحریر: نیوز ڈیسک
انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے حوالے سے ریسکیو 1122 سنٹرل اسٹیشن سمیت جھنگ کی تمام تحصیلوں کے سب اسٹیشنز پر سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد
vvانٹرنیشنل یوتھ ڈے کے موقع پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 سنٹرل اسٹیشن سمیت جھنگ کی تمام تحصیلوں کے سب اسٹیشنز پر ایک خصوصی سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں…
13 August 2026تحریر: نیوز ڈیسک
چک 442 ج ب میں ایک ماہ قبل قتل کا معاملہ، پولیس پر نامزد ملزمان سے مبینہ سازباز کا الزام
تھانہ موچی والا کے علاقے چک نمبر 442 ج ب میں ایک ماہ قبل ہونے والی قتل کی واردات کے مقدمہ کے مدعی محمد رمضان نے پولیس پر نامزد ملزمان کے ساتھ مبینہ سازباز…
12 August 2026تحریر: نیوز ڈیسک
نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے، ملکی استحکام کیلئے سیاسی و مذہبی جماعتوں کا متحد ہونا ضروری ہے: انجینئر احمد محبوب
پاکستان مرکزی مسلم لیگ وسطی پنجاب کے صدر انجینئر احمد محبوب نے کہا ہے کہ اسلام کے بعد پاکستان اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہمارے لیے سب سے بڑی نعمت ہے، جہاں ہم آزادی…
12 August 2026تحریر: نیوز ڈیسک
گندم کی مبینہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی، 5200 تھیلے برآمد، گودام سیل
ذرائع کے مطابق حساس ادارے کی نشاندہی پر محکمہ خوراک جھنگ نے گندم کی مبینہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5200 تھیلوں پر مشتمل گندم کا ذخیرہ برآمد کرکے گودام سیل کردیا۔…
12 August 2026تحریر: نیوز ڈیسک
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا احمد پور سیال کا دورہ، ٹی ایچ کیو ہسپتال میں طبی سہولیات کا جائزہ، جناح پارک میں شجرکاری
جھنگ کے ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے تحصیل احمد پور سیال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا…
11 August 2026تحریر: نیوز ڈیسک
جھنگ میں ٹریفک حادثات، موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے 13 سالہ بچی سمیت 2 زخمی، بس اور موٹرسائیکل تصادم میں 2 نوجوان جاں بحق
جھنگ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ ایک کمسن بچی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق دونوں حادثات تیز رفتاری اور لاپرواہی کے…
11 August 2026تحریر: نیوز ڈیسک
قادرپور میں دکاندار پر تشدد، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس؛ مرکزی ملزم سمیت 3 گرفتار، 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج
جھنگ کے علاقہ تھانہ قادرپور میں دکاندار پر تشدد کے واقعے کا ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی اور متاثرہ شہری کو…
11 August 2026تحریر: نیوز ڈیسک
اے پی سیال میں مختلف حادثات، دو ٹرکوں میں تصادم اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں دو زخمی، ایک شخص جاں بحق
تحصیل احمد پور سیال کے مختلف علاقوں میں لاپرواہی کے باعث پیش آنے والے تین الگ الگ واقعات میں ایک نوجوان زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق تینوں واقعات…
10 August 2026تحریر: نیوز ڈیسک
اقلیتوں کے قومی دن پر جھنگ پولیس کا مساوی حقوق اور تحفظ یقینی بنانے کے عزم کا اظہار، تعلیم و صحت کی سہولیات کے لیے ایم او یوز پر دستخط
اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر ڈی پی او آفس جھنگ میں ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سردار جسپال سنگھ ، آصف…
10 August 2026تحریر: نیوز ڈیسک