
تین روز قبل فیصل آباد روڈ جھنگ پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک شہری کے سامان سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا ریسکیو 1122 جھنگ کی ٹیم کو ملا، جسے مکمل ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سلطان محمود نے لواحقین کے سپرد کر دیا۔
READ MORE
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں ۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری کا دورہ کیا۔ انہوںنے ڈاکٹرز کی حاضری، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور
READ MORE
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرشہریوں کو تحصیل و یونین کونسل لیول پر معیاری خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے عزم کے تحت ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے تحصیل اٹھارہ ہزاری میں صبح 9 بجے ضلعی محکموں کے سربراہان و تحصیل ہیڈز کے ساتھ میٹنگ کی۔ ترقیاتی اسکیموں کی بر وقت
READ MORE
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جھنگ سلطان محمود نے سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے اہلکار ہر ہنگامی صورت حال میں عوام کی خدمت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جذبہ خدمت سے سرشار اہلکاروں نے بروقت اور موثر رسپانس کے ذریعے
READ MORE