
پاکستان، چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔ کانفرنس میں وفاقی اور صوبائی وزراء، پالیسی ساز اور تاجر برادری کی بڑی تعداد شریک ہے، جس کا مقصد زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ کانفرنس میں ایک سو پندرہ چینی اور ایک سو پینسٹھ پاکستانی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔
READ MORE
صنعتوں اور پیداوار کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا ہے کہ پاکستان پہلی بار نیشنل ویمن انٹرپرینیورشپ پالیسی متعارف کرانے جا رہا ہے۔ آج (پیر) اسلام آباد میں مشترکہ پاکستان۔آذربائیجان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت خواتین کی معاشی شمولیت کو محض خواہش نہیں
READ MORE
انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پہلے اسکاٹ لینڈ نے بیٹنگ کی جو 49ویں اوور میں 187رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں گرین شرٹس نے 188رنز کا ہدف با آسانی 44ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
READ MORE
شام کی حکومت نے کُرد وں کی قیادت میں سیرین ڈیموکریٹک فورسز کیساتھ فوری جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ جنگ بندی کامقصددو ہفتوں سے جاری لڑائی کو ختم کرنا ہے جو ایک چودہ نکاتی معاہدے کا حصہ ہے جس کے تحت شامی جمہوری فورسز کوشامی فوج اور ریاستی اداروں میں ضم کیا جائیگا۔ دمشق
READ MORE