
سندھ حکومت نے سکول سے باہر بچوں کی تعلیم تک رسائی کے فروغ کیلئے صوبے بھر میں چودہ سوبیس نئے غیر رسمی تعلیمی مراکز کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام نجی شعبے اور سماجی تنظیموں کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس
READ MORE
ریڈیو پاکستان اور نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سول رجسٹریشن کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی بڑھانے کے لئے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ ایم او یو پر دستخط کی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان سعید احمد شیخ اور چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر موجود تھے، جبکہ ڈائریکٹر
READ MORE
وزیراعلیٰ پنجاب ٹریکٹر پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت 75 سے 85 ہارس پاور کے دس ہزار ٹریکٹر قرعہ اندازی کے ذریعے فراہم کرنے کا عمل جاری ہے۔ پنجاب حکومت ہائی پاور ٹریکٹر سکیم کیلئے مجموعی طور پر دس ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی اور ہر ہائی ہارس پاور ٹریکٹر پر دس لاکھ
READ MORE
حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے 304.5ملین ڈالر کے دو بڑے کلائمیٹ ریزیلینس کے منصوبوں پر دستخط کیے ہیں۔ سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایمافان نے آج اسلام آباد میں معاہدوں پر دستخط کیے۔ ان معاہدوں میںملین ڈالر کے پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ اور زرعی میکانائزیشن پراجیکٹ اور
READ MORE