
خارجہ پالیسی کے امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ نے 2025 کو پاکستان کیلئے تذویراتی لحاظ سے اہم حیثیت کا سال قرار دیا ہے۔ جریدے میں شائع ہونے والے ایک تجزیے کے مطابق رواں سال مؤثر سکیورٹی پالیسی، نئے علاقائی روابط اور ٹھوس معاشی اصلاحات نمایاں رہیں۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق کئی برسوں بعد 2025 میں پاکستان
READ MORE
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں بھارت کے حمایت یافتہ پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران
READ MORE
قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ ایران پاکستان سے تین لاکھ ٹن چاول درآمد کرے گا۔ لاہور ایوان صنعت و تجارت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملک کے لئے ایک سو ارب روپے کی برآمدات کا ہدف مقرر
READ MORE
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی ) کے مؤثر اقدامات اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے باعث پاکستان کے صنعتی شعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق بڑے پیمانے کی صنعتوں میں مسلسل دوسرے
READ MORE