
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں نئی سرمایہ کاری کوبھرپور سہولت فراہم کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی اور لندن کی لاء فرم مل بنک کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پیٹرولیم کے شعبے میں ترقی کو فروغ
READ MORE
ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان کے آبی وسائل کی ترقی کے شعبے کے منصوبے کے لیے چار کروڑ اسی لاکھ ڈالر کے اضافی قرض کی منظوری دے دی ہے۔ بنک کی پریس ریلیز کے مطابق، یہ رقم منصوبے کے اہم حصوں کی تکمیل میں معاونت فراہم کرے گی جس میں چوڑی انفلٹریشن گیلری سب پروجیکٹ،
READ MORE
دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چمپئن شپ جناح سپورٹس کمپلیکس لاہور میں شروع ہوگئی ہے۔ ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہ چمپئن شپ میں کل چوالیس بین الاقوامی پروفیشنل باکسرز حصہ لے رہے ہیں جن میں پاکستان کے چھ باکسرزشامل ہیں۔ چمپئن شپ میں امریکہ، برطانیہ، جرمنی، کوریا، آسٹریلیا، آئرلینڈ، فلپائن، نیدرلینڈز، مراکش، بینن، گھانا
READ MORE
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے فلسطینی علاقے پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ فلسطینی عوام اور ان کے حق خودارادیت کے لئے اپنے عزم سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے تمام رکن ملکوں
READ MORE