
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایک ایسے معاشرے کیلئے کام کرنے کے قومی عزم کا اعادہ کیا ہے جہاں خواتین کے حقوق کا تحفظ ہو اور صنفی بنیاد پر تشدد کو برداشت نہ کیا جائے۔ آج (منگل) خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے الگ
READ MORE
صحافیوں اور میڈیا کارکنان کے تحفظ کے لئے حکومت کے قائم کردہ کمیشن نے کام شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ارکان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے عالمی معیار کے مطابق یہ کمیشن قائم کیا ہے جس کا مقصد صحافیوں کے فرائض کی آزادانہ اور خودمختار انداز میں انجام
READ MORE
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 22 خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔ علاقے کو کسی بھی دوسرے بھارتی حمایت یافتہ خارجی سے پاک کرنے کیلئے آپریشن کیا جارہا ہے۔ ملک سے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کی لعنت
READ MORE
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت پاکستان ترقی اور معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ آج (منگل) کراچی میں خوراک و زراعت کی نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی مصنوعات کو ویلیو ایڈیشن اور
READ MORE