
پاکستان اور افغانستان نے استنبول میں مذاکرات کے تازہ ترین دور کے بعد جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ترکیہ کی طرف سے جاری کردہ مشترکہ بیان کے مطابق جمعرات کو استنبول میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں عمل درآمد کے مزید طریقوں پر تبادلہ خیال اور فیصلہ کیا جائے گا۔ تمام فریقوںنے
READ MORE
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا۔ ایبٹ آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کے اساتذہ اورطلباء سے نشست کے دوران انہوں نے وطن کے دفاع کے لئے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کیا۔
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف نے جمعہ کے روز چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھا ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ سکول ڈیجیٹل لائبریریز ‘ سمارٹ بورڈز اورکھیل کے میدان جیسی جدید سہولتوں سے آراستہ ہوگا جو علاقے کے مستحق طلباکو مفت رہائش اور تعلیم کی سہولت فراہم کرے
READ MORE
پاکستان نے میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان کے ساتھ استنبول میں مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد جو وطن واپس روانہ ہونے والا تھا، اب استنبول میں مزید قیام کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل کو دوبارہ جاری رکھ کر امن کو ایک
READ MORE