
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث اداروں، کمپنیوں اور افراد کی شناخت کیلئے تحقیقات کی ہدایت دی ہے۔ اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے بارے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے ماضی میں سیلز ٹیکس فراڈ کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے
READ MORE
اقوام متحدہ میں پاکستان نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے حفاظتی نظام کے غیر امتیازی اطلاق پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایجنسی کے اقدامات کو کسی سیاسی مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ جنرل اسمبلی میں ایجنڈا آئٹم 89 بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹ پر مباحثے کے دوران
READ MORE
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوراُن کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے ایشیا بحر الکاہل اقتصادی تعاون سربراہ اجلاس کے موقع پرآج جنوبی کوریامیں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی صدرنے کہاکہ امریکہ اور چین کے درمیان آج تجارتی معاہدہ متوقع ہے۔ ادھرچینی صدر نے ایک بیان میں امریکہ کے ساتھ ملکرکام
READ MORE
چیف آف آرمی سٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے زور دے کر کہا ہے کہ پاکستان افغانستان سمیت تمام ہمسایوں کے ساتھ امن کا خواہاں ہے لیکن افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرحد پار دہشت گردی نہیں ہونے دے گا۔ یہ بات انہوں نے اپنے دورہ پشاور کے دوران کہی جہاں انہوں نے
READ MORE