
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے امریکی سرمایہ کاروں کو صوبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ آج لاہور میں امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز سے ملاقات کے دوران انہوں نے پاک امریکہ تعلقات کے مثبت انداز کو سراہا۔ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب ثقافتی تنوع اور قدیم
READ MORE
خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر کل انتخاب کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوگا جو شام چار بجے تک جاری رہے گی۔ سینیٹ کی اس خالی نشست کیلئے کل پانچ امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔ یہ نشست سید شبلی فراز کی نااہلی کے
READ MORE
پاکستان اور بنگلہ دیش نے دوطرفہ قریبی اقتصادی اور سفارتی تعلقات کے فروغ کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار وزیر مملکت برائے خزانہ اور ریلوے بلال اظہر کیانی اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزرکے معاون خصوصی انیس الزماں چوہدری کے درمیان آج اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کیا گیا۔
READ MORE
سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر خالد حسین مگسی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کی وزارت ملک کی دفاعی پیداوارکی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے ہرممکن معاونت فراہم کرے گی۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز اسلام آباد میں دفاعی پیداوار کے وزیر محمد رضا حیات سے ملاقات کے دوران کہی ۔
READ MORE