
وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں ساؤتھ افریقہ انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ ساؤتھ افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 319 رنز بنائے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 194 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔ٹورنامنٹ کادوسراسیمی فائنل کل ڈی وائی پٹیل میں بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان کھیلاجائیگا۔
READ MORE
وزیر داخلہ محسن نقوی نے بدھ کے روزتہران میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستان ایران تعلقات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ نے ایرانی صدر کو پاک افغان سرحدی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔ ایرانی صدر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے
READ MORE
اقوام متحدہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات کسی معاہدے پر پہنچے میں ناکامی پر تشویش کااظہارکیا ہے ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز میں معمول کی بریفنگ کے دوران اقوام متحدہ کے ترجم اناسٹیفن دوجارک نے امیدظاہر کی کہ مذاکرات میں تعطل کے باوجود دونوں پڑوسی ممالک کے
READ MORE
وزیر دفاع خواجہ آصف نے بعض افغان حکام کے زہریلے بیانات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ طالبان حکومت کی منحرف اور منقسم ذہنیت کی واضح عکاسی کرتے ہیں۔ اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے برادر ممالک جن کی طالبان حکومت مسلسل
READ MORE