
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ صنعتی اور معاشی ترقی کیلئے کاروباری طبقے کو جامع سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے یہ بات ملک کے کاروباری اور سرمایہ کاری ماحول کے بارے میں تبادلہ خیال کیلئے اسلام آباد میں اہم کاروباری شخصیات اور صنعتکاروں کے ساتھ ایک اجلاس میں کہی۔ وزیراعظم
READ MORE
وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر ٹی ایل پی کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دینے کی منظوری دے دی ہے ۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت کی درخواست پر وزارت داخلہ نے سمری پیش کی۔ وفاقی کابینہ کو ملک
READ MORE
پنجاب میں وزیر اعلی مریم نواز شریف کے ہنر مند پروگرام کے تحت ریکارڈ مدت میں ایک لاکھ اسی ہزار نوجوانوں کو مختلف ہنر کی تربیت دی گئی ہے۔ یہ بات آج لاہور میں وزیراعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس کے دوران بتائی گئی۔ اجلاس میںوزیر اعلی نے ترقیاتی منصوبہ بندی کے لیے
READ MORE
پنجاب کے محکمہ صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری نے چین کے ہونان نونگیو مشینری گروپ کے ساتھ پنجاب میں زرعی آلات کی اسمبلی اور مینوفیکچرنگ پلانٹ کے قیام کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کے چین کے صوبہ ہونان کے دورے
READ MORE