
پاکستان اور رومانیہ نے مشترکہ فضائی دفاعی خطرات سے نمٹنے میں تعاون کیلئے زیادہ موثر ادارہ جاتی نظام تشکیل دینے پراتفاق کیا ہے ۔ یہ اتفاق رائے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو اور رومانیہ کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل لیونارڈ گیبریل بارابوئی کے درمیان رومانیہ میں ایک ملاقات میں
READ MORE
پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ رادوسواف سِکورسکی کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریںگے۔ وہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ دورے کے دوران اسحق ڈار اپنے پولینڈ کے ہم منصب سے معاونین کے بغیر ملاقات اور وفد کی سطح پر بات چیت
READ MORE
راولپنڈی میںجنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روزپاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک 4وکٹوں کے نقصان پر 94رنز بنائے تھے۔ پاکستان کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگزمیں تین سوتینتیس جبکہ جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں چار سو چار رنز بنائے تھے۔ پاکستان کودومیچوں
READ MORE
منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے جامع قومی ترقی کیلئے نوجوانوں کی توانائی کو ایک قوت میں تبدیل کرنے کے اقدامات کیے ہیں۔ آج (بدھ) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بااختیار نوجوان انٹرن شپ پروگرام کے ذریعے ملک بھر
READ MORE