
آغا سراج درانی کو ایک ماہ قبل برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور پھر چند روز قبل دوبارہ ان کی طعیبت خراب ہو گئی تاہم آج ڈاکٹرز نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔صدر اور وزیر اعظم کا آغا سراج درانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار۔
READ MORE
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے درمیان توسیعی فنڈ سہولت کے تحت دوسرے جائزے کے بعد سٹاف لیول پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق عالمی مالیاتی ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ بورڈ کے جائزے سے مشروط طورپر آئی
READ MORE
آج لاہور میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ کی ٹیم 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں ایک سو تراسی رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سکو ر یہ رہا پاکستان378
READ MORE
پاک افغان سرحد کے قریب ضلع کرم میں افغان طالبان اور خوارج دہشتگردوں کی بلا اشتعال فائرنگ کا پاک فوج نے فوری اور بھرپور جواب دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے طالبان کی چوکیوں کو بھاری نقصان پہنچا۔ جوابی فائرنگ سے طالبان کی کئی چوکیوں پر آگ بھڑک اٹھی۔ طالبان
READ MORE