
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی انتظامیہ کے ساتھ کامیاب ٹیرف معاہدے کوخوش آئند قرار دیا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی خزانہ کے حکام سے ملاقاتوں میں انہوں نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کی جانب سے کی گئی مؤثر اقتصادی اصلاحات کو اجاگر کیا اور ورچوئل اثاثوں کے حوالے سے قانون سازی پر
READ MORE
سندھ حکومت نے صوبے میں طلباء کے لئے ٹیکنالوجی پر مبنی حاضری کا جائزہ لینے اور اس میں خرابیوں کی درستگی کے نظام کا آغاز کیا ہے۔ یہ بات نظام کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیرصدارت اجلاس میں کہی گئی۔ انہوں نے سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ
READ MORE
وزیرریلوے محمد حنیف عباسی نے ملک بھر میں مسافروں کو محفوظ، صاف ستھری اور آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں پشاور ریلوے ڈویژن کی کارکردگی اور جاری اقدامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے جدت، شفافیت
READ MORE
پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے جدید ٹیکنالوجی، اعداد و شمار کے نئے طریقوں اور سرحد پار نئی سرمایہ کاری میں تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزیر شزا فاطمہ خواجہ اور متحدہ عرب امارات کی وزارتِ صنعت و جدید ٹیکنالوجی کے قائم مقام سیکرٹری عمر سووینا السویدی کے
READ MORE