
نجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے آج لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نوازسیلاب متاثرین کی مکمل بحالی کیلئے پرعزم ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت کسانوں کو رعایتی نرخوں
READ MORE
وزیرِ خزانہ نے آج واشنگٹن میں آئی ایف سی کے ریجنل وائس پریذیڈنٹ ریکارڈو پُلِتی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے مضبوط معاشی اشاریوں پر بات چیت ہوئی۔ وزیرِ خزانہ نے پاکستان میں نجی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ میں آئی ایف سی کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے آئی ایف سی کے
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اورعالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے واشنگٹن میں ہیں۔ وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اپنے چھ روزہ دورے کے دوران محمد اورنگزیب آئی ایم ایف، عالمی بینک، بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن اور ملٹی لیٹرل
READ MORE
قذافی سٹیڈیم لاہورمیں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسر ے دن جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف آج کھیل ختم ہونے تک چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوسولہ رنزبنائے۔ اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگزمیں تین سواٹھہتر رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔
READ MORE