
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شرم الشیخ میں غزہ کے حوالے سے امن سربراہی اجلاس کے موقع پر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے درمیان مضبوط اور تاریخی دوطرفہ تعلقات کا اعادہ کیا اور مختلف شعبوں میں پاکستان قطر تعاون
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع کیلئے پوری قوم پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ وہ اتوار کے روز لاہور میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے نواز شریف کو اپنے دورہ ملائیشیا کے بارے میں تفصیل
READ MORE
اسپکیر خیبر پختونخواہ اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے لئے سہیل آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے ہیں ۔دوسری جانب سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جو عمران خان کی لائن ہوگی وہی میری لائن ہوگی، وزیراعلیٰ کے لئے ہونے والے انتخابات میں انہیں انشاء اللہ تعالیٰ کا میابی حاصل ہوگی۔
READ MORE
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے آج سوشل میڈیا پلیٹ ایکس پر ایک ٹوئیٹ کرتے ہوا لکھاہے کہ افغانستان کیساتھ حالات نے جو کروٹ لی ھے اسکا پاکستان کو 50سال سے ھماری سرزمین پہ بیٹھے افغان مہاجرین کو وطن واپس جانا ھو گا۔ ھمیں اپنی معیشت کو انکے قبضے چھڑانا ھو گا۔ تنوروں سے لیکر
READ MORE