
قومی اسمبلی کو آج بتایا گیا کہ پاک فوج کے اسی فیصد شعبوں میں خواتین کو بھرتی کیا جاتا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری دفاع زیب جعفر نے آج ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پانچ ہزار سے زائد خواتین پاک فوج میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں اور گزشتہ
READ MORE
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے پیر کے روز فیصل آباد میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد کی پہلی الیکٹرک بس سروس صوبے میں سستی اور ماحول دوست شہری ٹرانسپورٹ کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ انہوں نے
READ MORE
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک اورتاریخی سنگ میل حاصل کرتے ہوئے آج کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ تریسٹھ ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ کاروباری روز ایک لاکھ باسٹھ ہزار دو سو ستاون پوائنٹس پر بند ہوا تھا، نے نو سو اُناسی پوائنٹس کے اضافے
READ MORE
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی چاول کی صنعت قومی معیشت میں کلیدی کردار کی حامل ہے۔ لاہور میں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 17ویں ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کسانوں اور برآمد کنندگان خصوصا چاول کی کاشت اور تجارت سے
READ MORE