
قائم مقام صدر سید یوسف رضاء گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پارلیمانی روابط اور اقتصادی تعاون کے ذریعے خطے میں امن و خوشحالی کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ازبک اسپیکر نورالدین مویدن خانویخ اسماعیلوف سے گفتگو کے دوران اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کی دوطرفہ
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن ڈی سی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کو دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے لیے انتہائی نتیجہ خیز اور تعمیری قرار دیا ہے۔ برطانوی نژاد پاکستانی صحافیوں سے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی صدر نے انہیں دوطرفہ اقتصادی تعاون آگے بڑھانے کی یقین دہانی
READ MORE
ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا فائنل آج (اتوار) دبئی میں پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلاجائے گا۔پاکستان اور بھارت ایشیاء کپ کے فائنل میں پہلی بار آمنے سامنے ہونگے میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
READ MORE
وزیرتجارت جام کمال خان نے سول سروس افسران پرزوردیاہے کہ وہ صنعتی شعبے کی حقیقتوں کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لئے دونوں سرکاری اورنجی شعبوں کے ساتھ رابطے رکھیں۔ وہ اسلام آباد میں پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کے دورے پرآئے ہوئے اکتیسویں خصوصی ٹریننگ پروگرام کے زیرتربیت سول سروس افسران کے ایک وفد سے گفتگو
READ MORE