
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت کو فروغ دینے بالخصوص ملائیشیا کو پاکستان سے گائے کا گوشت برآمد کرنے سے متعلق ٹھوس منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت بڑھانے کے بارے میں نیویارک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ایک اجلاس کی صدار
READ MORE
اطلاعات تک رسائی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ سال 2025ء کا موضوع تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی ڈیجیٹل دنیا میں ماحولیاتی اطلاعات تک بروقت’ جامع اور سرحد پار رسائی کی اہمیت پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔
READ MORE
بھارتی ریاست تامل ناڈوکے ضلع کرورمیں ایک سیاسی ریلی کے دوران بھگدڑمچنے سے آٹھ بچوں سمیت کم ازکم انتالیس افراد ہلاک اورپچاس سے زائدزخمی ہوگئے واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقبول فنکاراورسیاستدان وجے ریلی سے خطاب کررہے تھے۔
READ MORE
چین نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بروقت انسانی امداد کے ذریعے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل تعاون اور دوستی کا اعادہ کیا ہے۔ سیلاب زدگان کیلئے تین سو خیموں اور نو ہزار کمبلوں پر مشتمل دوچینی امدادی پروازیں آج نور خان ائربیس راولپنڈی پر اتریں۔ یہ خیرسگالی مشکل وقت میں پاکستان
READ MORE