728 x 90



Author's Posts

  • پاکستان اور آئی اے ای اے کے پانچویں پروگرام معاہدے پر دستخط

    پاکستان اور آئی اے ای اے کے پانچویں پروگرام معاہدے پر دستخط0

    پاکستان اور جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے دوہزارچھبیس تادوہزاراکتیس کے لئے پانچویں پروگرام معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ معاہدے پر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور اور آئی اے ای اے کے محکمہ تکنیکی تعاون کے سربراہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہُوا لیونے ویانا میں آئی اے ای اے

    READ MORE
  • پاکستان،سعودی عرب کے سٹریٹجک دفاعی معاہدے پر دستخط

    پاکستان،سعودی عرب کے سٹریٹجک دفاعی معاہدے پر دستخط0

    پاکستان اور سعودی عرب نے” باہمی تذویراتی دفاعی معاہدے”پر دستخط کئے ہیں جس کے مطابق ان میں سے کسی بھی ملک کے خلاف حملے کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔ یہ معاہدہ دونوں ممالک کی سکیورٹی میں اضافے اور خطے اور دنیا میں سلامتی اور امن کے حصول کے مشترکہ عزم

    READ MORE
  • وزیر اعظم کی صوبوں کو سیلاب سےنقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    وزیر اعظم کی صوبوں کو سیلاب سےنقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت0

    وزیراعظم شہباز شریف نے تمام صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا تفصیلی تخمینہ لگا نے کی ہدایت کی ہے تاکہ بحالی کے لئے موثر لائحہ عمل وضع کیا جا سکے۔ انہوں نے یہ ہدایات سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے تخمینے سے متعلق اسلام

    READ MORE
  • صدر کا کچرے کوٹھکانے لگانے کے جدیدنظام کی ضرورت پرزور

    صدر کا کچرے کوٹھکانے لگانے کے جدیدنظام کی ضرورت پرزور0

    صدرآصف علی زرداری نے ملک میں کچرے کوٹھکانے لگانے کے جدیدنظام کی ضرورت پرزوردیاہے۔ شنگھائی میں ایس یوایس انوائرمنٹ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈکے چیف ایگزیکٹو ژو شیاو پنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس شعبے میں چین کے تعاون کاخیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران شہری علاقوں میں کچرے کومحفوظ اندازمیںٹھکانے لگانے اور اسے توانائی کے

    READ MORE

Latest Posts