
برطانیہ میں منعقد ہونے والی یورپی ایف کلاس لانگ رینج چمپئن شپ 2025 میں پاکستانی شوٹر حذیفہ گِل نے 800 گز کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ مقابلوں میں امریکہ، کینیڈا، جرمنی، برطانیہ اور پاکستان سمیت 18 ممالک کے 260سے زائد شوٹرز نے شرکت کی۔ پاکستان کی نمائندگی 12 رکنی ٹیم
READ MORE
مشہور پاکستانی پہلوان محمد زبیر جھارا المعروف جھارا پہلوان کی چونتیس ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ انیس سو اناسی میں جاپانی پہلوان انوکی کو شکست دینے پر انہیں کافی شہرت ملی۔ زبیرجھاراپاکستان کے معروف پہلوانوں میں شامل تھے جو ساٹھ سے زائد قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں ناقابل شکست رہے۔ انہیں فخر پاکستان
READ MORE
خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ دوہزار چوبیس تا دو ہزار چھبیس کیلئے اس عالمی دن کا موضوع ہے۔ ’’خودکشی کے بارے میں بیانیے کو بدلنا‘‘۔
READ MORE
نیپال کے وزیراعظم کےپی شرما اولی ملک میں بدعنوانی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے جن میں انیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ ادھر ہزاروں مظاہرین نے سڑکوں کو بلاک کرکے پارلیمنٹ اور دیگر سرکاری عمارتوں کو نذرآتش کردیا ہے
READ MORE