
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپوزیشن رہنما اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو گمراہ کن اور حقائق کے منافی قراردیا ہے۔ آج ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کے بارے میں گمراہ کن بیانات عوام کے حق میں نہیں ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ کیا اپوزیشن کیلئے یہ قابل
READ MORE
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نےاتوار کی شام وزیراعظم محمد شہبازشریف کو ٹیلی فون کیا اور کاراباخ کے مسئلے پرآذربائیجان کے لئے پاکستان کی دیرینہ اورمسلسل حمایت کو بھرپور انداز میں سراہا۔ وزیراعظم نے واشنگٹن ڈی سی میں آرمینیا کے ساتھ تاریخی امن معاہدہ طے پانے پر آذربائیجان کے صدر اور عوام کو دلی مبارکباد
READ MORE
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے وزیراعظم کو ستائیس سے تیس اکتوبر تک ریاض میں ہونے والے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو فورم میں شرکت کیلئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے دستخط شدہ دعوت
READ MORE
پنجاب حکومت نے گندم اور اجناس پر مقامی بینکوں سے لیا گیا قرضہ مکمل طور پر ادا کرکے صوبے کو تیس سال میں پہلی مرتبہ قرض کے بوجھ سے آزاد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری اور سبسڈیز کے لئے لیاگیا چھ سوپچھہتر ارب روپے کا سارا قرض ادا کردیا
READ MORE