
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے آج چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری، رابطے، توانائی، علاقائی سلامتی، ثقافت اور عوام سے
READ MORE
غزہ شہر پر اسرائیل کے دوفضائی حملوں میں مزید10فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فورسز نے شہر کے جنوب میںالزتیون اور سبارا کے ملحقہ علاقوں کونشانہ بنایا۔ دو ہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک تریسٹھ ہزار پانچ سو ستاون فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
READ MORE
سوڈان میں ڈارفر کے پہاڑی علاقے میں ایک گائوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم ایک ہزار افراد ہلا ک ہوگئے ہیں۔ علاقے کو کنٹرول کرنے والے باغی گروپ نے ایک بیان میں اقوام متحدہ اوربین الاقوامی امدادی اداروں سے ہلاک شدگان کی لاشیں نکالنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔
READ MORE
قومی اسمبلی میں ملک میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق ایک تحریک پر بحث جاری ہے۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے گلگت بلتستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے متاثرہ خاندانوں کو ان کی
READ MORE