
فیصل آباد اور اس کے نواحی علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں راوی پتن کے علاقے میں پاک فوج اور شہری انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن میں سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بچایا۔ امدادی کارروائی میںخواتین اور بچوں سمیت سات افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ پاک
READ MORE
صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کئے گئے پیٹرولیم کے ترمیمی بل 2025ء کی توثیق کر دی ہے۔ اس بل سے سمگلنگ اور پیٹرول پمپس کی غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف اقدامات کرنے میں مدد ملے گی۔ اس بل میں ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور کسٹم حکام کو غیرقانونی پیٹرولیم مصنوعات اور
READ MORE
ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماستو کانا ڈا نے بینک کی جانب سے پاکستان کو مشکل کی ہرگھڑی میں مدد فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری ایک ویڈیو کلپ میں کہا کہ پاکستان کو دہائیوں کے بدترین سیلاب کا
READ MORE
ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز میں رات شارجہ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو اکتیس رنز سے ہرا دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں دو سو سات رنز بنائے۔ جواب میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر صرف ایک سو چھہتر رنز
READ MORE