
وائٹ ہاؤس کے سینئر قونصلر پیٹر نوارو نے بھارت اور یوکرین پر کڑی تنقید کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے سینئر قونصلر برائے تجارت کا بلومبرگ کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ امریکی معیشت کو بھارت کے بلند تجارتی ٹیرف اور یوکرین تنازع کے اخراجات کےباعث شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ بھارت روس سے تیل خرید رہا ہے
READ MORE
سکھ کمیونٹی نے کرتارپور میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کو آبی جارحیت اور مقدس مقام کی بے حرمتی قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔ شرومنی اکالی دل امرتسر کے رہنما کلویندر سنگھ چیمہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بھارت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ سکھوں
READ MORE
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کیلئے تیس ارب اکیس کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں منظور کئے گئے اس مالیاتی پیکیج میں ملازمین کی فلاح و بہبود کا تحفظ یقینی بنایا گیا ہے۔
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف نے آنے والے سالوں میں قدرتی آفات خصوصاً سیلاب کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ آج (جمعرات) نارووال میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں انہیں ملک میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم
READ MORE