
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان السعود کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم سعودی عرب میں چند گھنٹے قیام کریں گے اور سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان السعود سے ملاقات کے بعد وطن
READ MORE
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے پہلے مصنوعی ذہانت لائحہ عمل کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا اے آئی صوبہ بننے کے لیے دوہزار انتیس کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی۔ مریم نواز نے اے آئی تکنیکی مشاورتی بورڈ کے قیام کی
READ MORE
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ ایک موثر کیپیٹل مارکیٹ کی ترقی سرمایہ کاری کو متحرک کرنے، مالیاتی استحکام اور نجی شعبے کی قیادت میں معاشی ترقی کے فروغ کیلئے نہایت اہم ہے۔ وہ اسلام آباد میں کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وزیرِ خزانہ نے کہاکہ کونسل کو
READ MORE
اسلام آباد میں آج (جمعرات) فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کامیابی سے مکمل ہو گئی۔ اس سلسلے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ سنگ میل ڈیجیٹل ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے اور اس سے پاکستان کو ڈیجیٹل قوم بننے میں
READ MORE